جنرل نیوز
کریمنگر کے کم عمر روزہ دار سید زکریا
حیدرآباد۔ سید زکریا حسین عمر 7 سال ولد جناب سید مظفر حسین صاحب کی الحمدللہ روزہ رکھای عمل میں آئی۔ کمسن لڑکے کے حق میں دعا فرمائیں تا حیات دین پر قائم رہیں۔اللہ عزّوجل انہیں داعیئ اسلام بناے آمین یارب العالمین۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے کمسن روزہ دار کیلئے نیک تمنائیں اور تابناک مستقبل کے لیے دعائیں۔