مبارکباد

نظام آباد کی ننھی روزہ دار مہرین رشدہ

نظام آباد سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ ننھی روزہ دار رشدہ مہرین  نے سخت دھوپ اور شدید گرمی کے باوجود پہلا روزہ رکھ کر سب کو حیرت زدہ کردیا۔ مہرین رشدہ کی کم عمری میں روزہ رکھنے پر ان کے گھر والوں رشتہ داروں نے مبارکباد پیش کی اور ان کی لمبی عمر اور بہتر صحت کے لئے دعائیں کیں

متعلقہ خبریں

Back to top button