نیشنل

قتل سے کچھ دن پہلے عتیق احمد کے بھائی اشرف نے میڈیا سے کیا کہا تھا۔ ویڈیو دیکھیں

نئی دہلی: 28.03.2023 کو گینگسٹر عتیق احمد کے بھائی اشرف احمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اتر پردیش کے ایک سینئر پولیس آفیسر کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ تمہیں کسی بہانے جیل سے نکالیں گے اور گولی مار کر ہلاک کر دیا جائے گا اور 15.04.2023 کو وہی ہوا، اشرف نے مزید کہا تھا” مجھے خبر ملی ہے کہ دو ہفتے بعد جیل سے باہر لے جایا جائے گا اور نمٹا جائے گا،میں پولیس افسر کا نام نہیں بتا سکتا۔” یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہاہے۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button