ایجوکیشن

گولڈ ن جوبلی جونیئر کالج برائے طالبات (اُردو و انگلش میڈیم) قلعہ روڈنظام آباد کے شاندار نتائج 

گولڈ ن جوبلی جونیئر کالج برائے طالبات (اُردو و انگلش میڈیم) قلعہ روڈنظام آباد کے شاندار نتائج

نظام آباد:24/ اپریل(اردو لیکس)گولڈن جوبلی جونیئر کالج برائے طالبات ضلع نظام آباد کا قدیم و معروف تعلیمی ادارہ ہے۔ الحمد للہ نئے مینجمنٹ کے تحت ہر سال ترقی کی سمت گامزن ہے۔ اس سال انٹرمیڈیٹ سال اول اور سال دوم کے نتائج بے حد متاثر کن ہے سال دوم میں 98% نشانات سے 92% نشانات حاصل کرنے والی طالبات کی تعداد (13) ہے۔ جن میں جویرہ بیگم (MPC) 975/1000، الینا تحرین (MPC) 958/1000، آفرین بیگم (MPC)، 958/1000، زوہا تفرین (BPC)948/1000، اقصا شیرین (BPC) 948/1000، طحہٰ نور (BPC) 947/1000، حفیفہ افیشن (BPC) 946/1000، سدرا صدف (BPC) 931/1000، مہوش تبسم (BPC) 928/1000، حنا بیگم (MPC) 923/1000، جسرا ناہید 921/1000، جسیرا بیگم (BPC) 918/1000، شیرین کوثر (CEC) 915/1000، اسماء بانو (BPC) 912/1000 اور سال اول میں سب سے زیادہ نشانات حاصل کرنے والی طالبات جن میں ادیبہ فاطمہ (BPC) 440 کے منجملہ 431 نشانات حاصل کئے۔ سارا کوثر 423/440، نشرا صبور431/470، زوہا کوثر MPC 405/1000 اور شیبا ناز (CEC) 435/500 نشانات حاصل کئے۔ مینجمنٹ کے ذمہ داران جن میں محمد اشفاق احمد، شیخ مشیر بابا، شیخ عتیق الدین، کالج کے پرنسپل، وائس پرنسپل دیگر مضامین کے تمام لکچررس نے اولیاء طالبات اور تمام کامیاب طالبات کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button