انٹر نیشنل

سفیر ہند کی مکہ مکرمہ میں ہندوستانی عازمین حج سے ملاقات

ریاض ۔ کے این واصف

سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے مکہ مکرمہ میں ملک کی مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے عازمین حج سے ملاقات کی ان کے ہمراہ حج کونسل محمد جلیل بھی موجود تھے۔ سفیر ہند نے اپنے دورئے مکہ مکرمہ دوران تمام ڈسپنسریز کا بھی دورہ کیا اور یہاں کی طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ ڈاکٹر خاں نے اپنے بیان میں بتایا کے تمام عازمین انتظامات سے مطمئین ہیں۔ انھوں نے عازمین کو یقین دلایا کہ ان ہر شکایت اور مسئلہ کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔

 

متعلقہ خبریں

Back to top button