تلنگانہ

ملعون راجہ سنگھ گرفتار

حیدرآباد: بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کو حیدرآباد میں ٹاسک فورس نے گرفتارکرلیا۔ منگل ہاٹ پولیس نے راجہ سنگھ کو کچھ دیرقبل پہنچ کرسی آرپی سی نوٹس حوالہ کی اوراس کے بعد گرفتاری عمل میں آئی۔ نوٹس ملنے کے بعد راجہ سنگھ نے میڈیا کیلئے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف جو کاروائی کرنا ہے کرومیں تیارہوں، میں اپنے گھراوردفترمیں ہی ہوں۔ گرفتاری کے موقع پرکشیدگی دیکھی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button