تلنگانہ

ٹکٹ نہ دینے پر گاندھی بھون پر وشنو وردھن ریڈی کے حامیوں کا پتھراو اور گڑبڑ

حیدرآباد _ 28 اکتوبر ( اردولیکس) کانگریس پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم کے مسلہ پر قائدین میں ناراضگی اور برہمی دیکھی جارہی ہے حیدرآباد کے جوبلی ہلز اسمبلی حلقہ سے سابق رکن اسمبلی وشنو وردھن ریڈی کو ٹکٹ نہ دینے پر ان کے حامیوں نے گاندھی بھون پر پھتراو کیا اور کانگریس کے جھنڈے جلا ڈالے۔ اس کے علاوہ ریونت ریڈی کی تصاویر کو پھاڑ دیا۔

جمعہ کی رات کانگریس پارٹی نے امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کی تھی جس میں کئی حقیقی قائدین کو ٹکٹ نہ دینے کی شکایت کی گئی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button