انٹر نیشنل

ہندوستانی عازمین حج کی رہائش گا ہیں۔ ایک خاتون عازم کے تاثرات سفارت خانے کے واٹس اپ گروپ پر

ریاض ۔ کے این واصف 

ایک ہندوستانی عازم حج خاتون نے کوئی دو منٹ کا ویڈیو اور “کوئی کمی نہیں” کے عنوان سے ایک بیان جاری کیا اور یہ بیان سفارت خانے ہند کے واٹس اپ کروپ “Indian media in KSA” پر جاری کیا گیا۔ خاتون کے تفصلی بیان میں بتایا گیا کہ ہندوستانی حج مشن نے اپنے ایک لاکھ 40 ہزار عازمین حج کے لئے تقریباُ چار سو رہائشی بلڈنگس حاصل کیں۔

 

یہ تمام عمارتیں CEO حج کمیٹی آف انڈیا کی قیادت مین بلڈنگ سلکشن کمیٹی کے نگرانی مین بہترین عمارتین منتخب کرکے کرایہ پر حاصل کی کہین۔ یہ ساری عمارتین لائسنس یافتہ اور سعودی وزارت حج کی منظور شدہ ہیں۔ نیز ان خواتین کے لئے علحیدہ بلڈنگ حاصل کی کئی جو اس سال بغیر محرم کے حج پر آئی ہیں۔

 

بیان میں حج مشن کے اسٹاف کی کاکردگی پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے بتایا گیا گہ وہ 24 گھنٹے مستعیدی کے کام کرتے ہوئے رہائشوں میں عازمین کی ضرورتین پوری کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button