تلنگانہ

وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ _ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی مبارکباد

حیدرآباد_ 17 ستمبر ( اردولیکس) وزیراعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر گورنر تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ان کو مبارکباد پیش ۔چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے سالگرہ کی مبارکباد کا مکتوب وزیراعظم کو روآنہ کیا جس میں انھوں نے مودی کی بہتر صحت اور طویل عمری کے لئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ حکومت، تلنگانہ کے عوام اور میری طرف سے آپ کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔خدا آپ کو بہتر صحت اور طویل عمر دے تاکہ آپ کئی برسوں تک ملک کی خدمت کرسکیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button