جنرل نیوز
جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ یاسمین باشاہ سے محمود علی افسر کی ملاقات

جگتیال ضلع کلکٹر محترمہ یاسمین بادشاہ سے ملت اسلامیہ سنٹرل کمیٹی جگتیال کے الیکشن کمشنر محمود علی افسر نے آج ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر محمود علی آفسر اقلیتی اقامتی اسکول میں طلبہ کے داخلے، نئے تعلیمی سال کی سرگرمیوں کے آغاز سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر محمود علی نے ضلع کلکٹر کو گلدستہ پیش کیا