جنرل نیوز
انتقال پر ملال

یہ خبر نہایت افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ روزنامہ “دورجدید” نئی دہلی کے ایڈیٹر شہروز طارق رضا کی اہلیہ محترمہ فرحانہ یاسمین کا طویل علالت کے بعد دہلی کے ایک اسپتال میں اتوار کے روز انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 50 سال تھی۔ نماز جنازہ جامع مسجدلکشمی نگر مین ادا کی گئی اور خریجی کے قبرستان مین تدفین عمل مین آئی۔ نماز جنازہ اور تدفین میں صحافیوں، احباب و عزیز و اقارب شریک رہے۔