تلنگانہ

وزیر ٹی ناگیشور راؤ سے ضلع کلکٹر کھمم مزمل خان کی ملاقات

کلکٹر کھمم کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرنے کے بعد مذمل خان آئی اے ایس نے ٹی ناگیشور راؤ سے ملاقات کی کھمم کلکٹر کی حیثیت سے جائزہ لینے کے بعد مذمل خان نے کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر زراعت ٹی ناگیشور راؤ سے ملاقات کی اس موقع پر ٹی ناگیشور راؤ نے مذمل خان کو مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button