تلنگانہ

حیدرآباد میں چاند گہن کا خوبصورت منظر۔ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد میں اس جاریہ سال کے آخری چاند گہن کا مشاہدہ کیا گیا۔ حیدرآباد میں چاند گہن 5 بج کر40 منٹ پر شروع ہوا اوراس کا اختتام 7 بج کر 26 منٹ پر ہوا۔ جی پی برلا آرکالیوجیکل آسٹرونامیکل اینڈ سائنٹفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے کی جانب سے چاند گہن کے نظارے کیلیے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ اس دوران کسی نےچاند گہن کے منظر کی ویڈیو گرافی کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button