جنرل نیوز

سدی پیٹ میں انڈر 17 فٹ بال گرلز پلیئرس کا انتخاب 

 

سدی پیٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام انڈر 17 لڑکیوں کے ریاستی سطح کے فٹ بال کھلاڑیوں کا انتخاب کیمپ پیر کو سدی پیٹ فٹ بال گراؤنڈ میں آغاز ہوا ۔ اکبر نواب سدی پیٹ فٹ-بال ایسوسی ایشن کے خنرل سیکرٹری نے بتایا کہ اس کیمپ میں تلنگانہ کے مختلف اضلاع سے تقریباً 74 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ منتقب کھلاڑی 29 جولائی تک سدی پیٹ میں تربیتی کیمپ میں حصہ لیں گے۔ یکم اگست کو کرناٹک میں منعقد ہونے والے قومی سطح کے فٹ بال ٹورنامنٹ میں 30 باصلاحیت کھلاڑی حصہ لیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button