انٹر نیشنل

سعودی عرب – سرکاری و خانگی ملازمین کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ

ریاض ۔ کے این واصف

سعودی عرب میں سرکاری و خانگی ملازمین اب 60 کی بجائے 65 سال میں ملازمت سے سبکدوش کئے جائینگے۔ یہ ویژن 2030 کے تحت کئے جانے والے اصلاحات کا حصہ ہے۔ “گلف نیوز” کے مطابق ولیعہد محمد بن سلمان کی صدارت مینں منعقد کابینی اجلاس میں اس کی منظوری دی گئی۔ بتایا گیا کی اس فیصلہ کا مقصد ملازمین کے مابعد سبکدوشی مالی حالات کو استحکام بخشنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button