مضامین

خبر پہ شوشہ

گلوکوز بسکٹ مہنگے، سونے کے بسکٹ سستے

ریاض ۔ کے این واصف

جس ملک میں بے روز گاری اور مہنگائی سے پریشان لوگ Glucose بسکٹ کے مہنگے ہونے کی شکایت کررہے تھے اس ملک کے بجٹ میں سونے کے بسکٹ کی قیمت میں کمی کی گئی۔

 

جولائی کے آخری ہفتہ میں ہماری فینانس منسٹر مسز نرملا سیتارامن نے 2024 کا بجٹ پیش کیا۔ جس میں ٹیکس میں چھوٹ کی وجہ سے سونا سستا ہونے کی خبر نے سرخیوں میں جگہ حاصل کی تھی۔ یہ خبر سن کر ایک تاریخی واقع یاد آیا۔ بتایا گیا تھا کہ 1789 مین فرانس میں شدید قسم کا قحط آیاتھا۔

 

جس کی اطلاع اس وقت کی ملکہ Marie Antonette کو دی گئی کہ ملک کے عوام روٹی کے لئے ترس رہے ہیں جس پر ملکہ نے بڑے اطمینان سے کہا اگر روٹی نہیں مل رہی ہے تو عوام کیک کھائیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button