جنرل نیوز

نظام آباد ڈسٹرکٹ تیلگو نیوز پیپرز اسوسی ایشن کا قیام  شیخ احمد جوائنٹ سیکریٹری منتخب 

نظام آباد 10/اگسٹ(اردو لیکس )نظامِ آباد سے تعلق رکھنے والے تیلگو صحافیوں کا ایک مشاورتی اجلاس آر بی اینڈ گیسٹ ہاؤس میں منعقدہ ہوا

 

جس میں مختلف تیلگو اخبارات سے وابستہ اسٹاف رپورٹرز نے شرکت کی اور متفقہ طور پر اسبات کا فیصلہ ‌کیاگیاکہ نظام آباد ڈسٹرکٹ اسٹاف رپورٹرس ایسوسیشن کے نام سے تنظیم قائم کی جائے اس اجلاس میں نظام آباد ڈسٹرکٹ اسٹاف رپورٹرس ایسوسیشن کے عہدیداروں کا بالا اتفاق رائے انتخاب عمل میں آیا

 

اعزازی صدور مالے پولا‌نرسیا(اسٹاف رپورٹر اپوزیشن)   کارکا رمیش(اسٹاف رپورٹر پرجا پکشم)، جنرل سکریٹری، جوائنٹ سیکریٹری شیخ احمد (اسٹاف رپورٹر آکشر ا‌‌وجیتا)کو کوروی کمار، خازن(اسٹاف رپورٹر (نگاہ نترم) نائب صدور میں اینڈ ایٹلا سدانند (اسٹاف رپورٹر تلنگانہ وانی) بگالا سرنیواس (اسٹاف رپورٹر جنم ساکشی) ٹی ہری کرشنا (اسٹاف رپورٹر دھوانی) کوٹھوری پرمود(اسٹاف رپورٹر کیپٹل انفارمیشن انگلش) آرگنائزر سکریٹری ایس جے پال(اسٹاف رپورٹر ٹائمز آف وارتھا ڈیلی) شامل ہیں ایڈورڈزس میں کے سرنیواس (اسٹاف رپورٹر ویژن آندھرا ) مارویدی شیام کمار(اسٹاف رپورٹر وجیا کرانتی) پرکاش (اسٹاف رپورٹر ساکشرا) سرنیواس (اسٹاف رپورٹر پرجا جیوتی شامل ہیں نظام آباد ڈسٹرکٹ تیلگو نیوز پیپرز اسوسی ایشن کے قیام پر مختلف سیاسی ، سماجی قائدین نے منتخب عہدیداراں کو مبارکباد پیش کرتے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

متعلقہ خبریں

Back to top button