مبارکباد

نظام آباد میں اے ایس ایچ فاسٹ فوڈ سنٹرکا عظیم الشان پیمانے پر افتتاح 

نظام آباد 10/اگسٹ(نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس)اے ایس ایچ فاسٹ فوڈ سنٹر نزد مینار بیکری محلہ پھولانگ(اولڈ اے ایس ایچ پان شاپ)کا بعد نماز جمعہ امام و خطیب مولانا مختار احمد مظاہرہی کی دعا سے افتتاح عمل آیا اس موقع پر مہمان خصوصی کی مولانا شیخ اسماعیل عارفی خطیب و امام موتی مسجد صدر حج سوسائٹی  مردھلہ ارون کمار نمائند ہ کارپوریٹر ڈویژن(47)   ، شیخ علی صابری صدر فیض العلوم سوسائٹی ، نے شرکت کی اے ایس ایچ فاسٹ فوڈ سنٹر انتظامیہ کے پروپرائٹرس محمد عارف علی ، محمد آصف علی ،محمد عاقب علی ، محمد حسیب علی، محمد شکیب علی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا اور ان تمام ‌کو شالپوشی کرتے ہوئے تہنت پیش کی اس موقع پر شرکت اہلیان محلہ پھولانگ نظام آباد کی عوام و نوجوانوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں قابل ذکر محمد شکیل ، محمد اعظم رئیل اسٹیٹ )علی،‌محمد ناظم علی ،محمد معیزعلی، محمد عارف الدین ، محمد مبشر،

محسن، ایم اے آصف ،عمران، محمد معیز، عرفان ، جواد،صفیان،محمد عقیل مقیم ،اسلام الدین ، مجیب علی ،دیگر شامل ہیں افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے والے والے معززین نے محمد عارف علی ، محمد عاقب علی ، محمد حسیب علی کو فاسٹ فوڈ سنٹر قائم کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا محمد عارف علی و فرزندان نے تمام افتتاح تقریب میں شرکت کرنے والے تمام معزین سے اظہار تشکر کیا اور بتایا کہ اس فاسٹ فوڈ سنٹر پر ہمہ اقسام کی ویج ونان ویج تازہ ترین فاسٹ فوڈ بشمول مرچ پکوڑی کی ذائقہ دار کھانے دستیاب ہیں اپنے گھر سے آرڈر بک کرنے

کے لئے فون نمبر محمد حسیب علی8919958237

محمد شکیب علی

7097557087

سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button