جنرل نیوز
سالگرہ مبارک

حیدرآباد ۔ جنابسید ادیب علی متوطن نظام آباد کی دختر انابیہ نازش کی آج سالگرہ ہے۔ ان کی عمر پانچ سال ہے۔سالگرہ کے موقع پر لڑکی کو ان کے دادا، نانو اور چھوٹے بھائی سید ژیان علی نے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش ہے۔ ادارہ اردو لیکس کی جانب سے انابیہ کے تابناک مستقل کیلئے نیک تمنائیں۔