جنرل نیوز

جناب عرفان قریشی کے جواں سال فرزند کا انتقال

حیدرآباد۔ 28۔ اگست۔ اوورسیز تلنگانہ اسوسی ایشن کے صدر اور سرگرم مجلسی کارکن جناب محمد عرفان قریشی کے فرزند محمد یاسرالدین قریشی متعلم انٹر سال دوم سینٹ جوزف کالج ٹولی چوکی کا بعمر16 سال 28اگست کو بوقت فجر انتقال ہوگیا۔

 

نماز جنازہ بعد عصر مسجد شمع رخ روبرو مسیکو کالج مستعد پورہ کاروان ادا کی گئی۔ تدفین مسجد حسینی پاشاہ قبرستان متصل مستعد پورہ کاروان روڈ عمل میں آئی۔ مرحوم‘ فہیم بابا کے پوتے ہوتے ہیں۔ فاتحہ سیوم جمعہ 30اگست کو بعد نماز عصر مسجد شمع رخ مستعد پورہ میں مقرر ہے۔

 

مزید تفصیلات کیلئے فون 9666800015پر ربط پیدا کیاجاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button