مبارکباد

اسماء نایاب کوضلعی سطحی بیسٹ ٹیچر ایوارڈ

 

حیدرآباد(راست) یوم اساتذہ کے موقع پرحکومت تلنگانہ کے محکمہ تعلیمات کی جانب سے بھارتی ودیا بھون آڈیٹوریم کنگ کوٹھی بشیر باغ میں بیسٹ ٹیچر ایوارڈتقریب منعقدہوئی۔ جس میں اسماء نایاب زوجہ خواجہ نعیم الدین محسن اسکول اسسٹنٹ بائیولوجیکل سائنس گورنمنٹ ہائی اسکول (جی بی) کوریاستی وزیر پونم پربھاکر کے ہاتھوں ضلعی سطحی (حیدرآباد ڈسٹرکٹ) پربیسٹ ٹیچر ایوارڈ سے نوازاگیا۔انہیں مومنٹو،سرٹیفیکٹ دیاگیا اورشالپوشی کی گئی۔ اس موقع پرکلکٹر حیدرآباد مسٹر انودیپ درشٹی، حیدرآباد کی ڈی ای او شریمتی آر روہنی اوردیگرموجودتھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button