جنرل نیوز

عادل آباد۔ چھوٹے بھائی کے انتقال کے دوسرے دن بڑے بھائی کا انتقال

عادل آباد۔ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جارہی ہے کے میر اعجاز علی صاحب(پاشاہ بھائی) متوطن نظام آباد ولد مرحوم امجد علی صاحب دبئی بلڈنگ مستقر عادل آباد کا مختصر سی علالت کے بعد حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔

 

واضح رہے کے کل میر افتخار علی صدر مدرس گورنمنٹ اپر پرائمری اردو میڈیم اسکول خورشید نگر کا انتقال ہؤا تھا، آج ان کے بڑے بھائی میر اعجاز علی پاشاہ بھائی کا انتقال ہوگیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ نظام آباد میں کل بروز جمعہ بعد نمازِ فجر ادا کی جائے گی۔

 

مرحوم کی مغفرت کے لئے دعاؤں کی گذارش کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button