ایجوکیشن

پروفیشنل اور ڈگری کالج کے غریب لیکن تعلیمی میدان میں اعلیٰ نمبرات سے کامیاب طلباء و طالبات کیلئے اسکالر شپ

حیدرآباد۔ پیوپل ویلفر اینڈ ایجوکیشن ٹرسٹ کے ٹرسٹی و سکریٹری نے اپنے ایک پریس نوٹ میں پروفیشنل اور جنرل ڈگری کالج کے غریب لیکن تعلیمی میدان میں اعلی نمبرات سے کامیاب ہونے والے طلباء و طالبات کے لیے اسکالر شپ کا اعلان کیا ہے۔

 

خواہشمند طلباء و طالبات 7/اکتوبرسے اسکالر شیپ فارم مدینہ عباس ٹاور ٹریڈرس افیس دیوان دیوڑھی سے 11 بجے سے 5 شام کے درمیان اور گرین ویل ہائی اسکول علی نگر علی آباد سے 10 بجے سے 4 بجے اسکول کے اوقات میں فارم حاصل کر سکتے ہیں یا حسب ذیل فون نمبر آتا پر ربط پیدا کرسکتے ہیں 9550384128 دیوان ڈیوڑھی اور گرین ویل اسکول پر 7780254669فارم حاصل کرنے کی آخری تاریخ 19 / اکتوبر رہیگی

متعلقہ خبریں

Back to top button