جنرل نیوز

محمد عبدلہادی کو مارکٹ کمیٹی چیرمین نامزد کرنے پر ممتاز شاعر یوسف نرملی کی تہنیت

نرمل 10 اکٹوبر/  جناب محمد عبدلہادی کانگریس قائد و سابق نائب سرپنچ کو مارکٹ کمیٹی چیرمین سارنگاپور کے باوقار عہدہ پر نامزد کرنے پر ممتاز ناظم مشاعرہ و شاعر جناب یوسف نرملی کی جانب سے انکی رہائش گاہ محلہ آدرش نگر نرمل میں ایک پر اثر تہنیتی تقریب منعقد کی گئی۔

 

اس موقع پر جناب خواجہ یوسف احمد کہنہ مشق شاعر نے عبدلہادی مارکٹ کمیٹی چیرمین کو گلپوشی و شالپوشی کرتے ہوئے انھیں تہنیت پیش کی۔پرخلوص مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔اس تقریب میں جناب واجد احمد خان سابق نائب چیرمین مجلس بلدیہ نرمل، جناب محمد عتیق احمد

 

سابق زیڈ پی ٹی سی،جناب کلیم صبا سینئر کانگریس قائد، جناب انصار احمد ساحل موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button