انٹر نیشنل

متحدہ عرب امارات۔دبا الفجیرہ میں زبردست بارش

دباالفجیرہ ( متحدہ عرب امارات )۔ 10- اکتوبر ( اردو لیکس ) متحدہ عرب کی ریاست دبا الفجیرہ میں 10 اکتوبر جمعرات کی شب موسلادھا بارش کے باعث شہریوں نے راحت کی سانس لی

 

جناب عارف نے بتایا کہ دن میں زبردست دھوپ کی وجہ سے یہاں کے شہری کافی بےچینی محسوس کررہے تھےانہوں نے مزید بتایا کہ گرج چمک کے ساتھ زور بارش نے موسم میں خوشگوار تبدیلی پیداکردی لیکن زبردست بارش کے باعث انٹر نیٹ خدمات متاثر ہوئیں

 

عوام کو ایک دوسرے سے رابطہ کرنے میں دشواریاں پیش آئیں بارش کے باعث متعدد مقامات پر ٹریفک کو بھی جام دیکھا گیا۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button