جنرل نیوز

المیزان کے 50 رکنی قافلہ کی ادائیگی عمرہ کیلئے روانگی

حیدرآباد۔ المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلس حج و عمرہ گروپ مانصاب ٹینک حیدرآباد کے 50 رکنی قافلہ کی شمس آباد ایئر پورٹ سے الحاج حافظ محمد فیاض علی مینجنگ ڈائریکٹر کی قیادت میں روانگی ہوئی

 

جناب رحمت علی طالب سینئر قائد مجلس نے ہری جھنڈی دکھاکر روزانہ کیا اس موقع پر الحاج حافظ محمد فیاض علی نے کہا کہ عازمین کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں تمام مقدس مقامات کی زیارت کرواجائیگی ۔ 30 اکٹوبر 24 نومبر 11 اور 25 دسمبر کو اگلے قافلے روانہ ہونگے ۔

 

اس موقع پر جی ایم خان مینجر المیزان محمد فواد علی وغیرہ موجود تھے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button