ایجوکیشن
اشٹانڈرڈ اردو میڈیم اسکول جگتیال کے کرسپانڈنٹ انجینیلو کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل
اشٹانڈرڈ اردو میڈیم اسکول جگتیال کریسپانڈنٹ کے کلہ پلی انجینیلو کو عالمی ریکارڈ حاصل کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے انٹرنیشنل ونڈر بک آف ریکارڈ کی جانب سے کے انجنیلو کو جینئس بک آف ورلڈ ریکارڈ حاصل کیا ، جگتیال شہر میں گزشتہ 13 سال سے انجینیلو ایک اکثریتی فرقہ سے تعلق رکھنے کے باوجود اردو میڈیم اسکول چلاتے ہوئے اقلیتی طلباء کو معیاری تعلیم سے آراستہ کرنے والی واحد شخصیت جو ملک میں کسی قسم کے بھید بھاو پر عالمی ریکارڈ میں اپنا مقام بنانے پر یہ ایوارڈ حاصل ہوا انھیں باوقار ایوارڈ ملنے پر اقلیتی و ہندو، اساتذہ، طلباء، دوست احباب خیر خواہوں نے انجنیلو کو مبارکباد دی۔ ۔