جنرل نیوز

حکومتی مشیر محمد علی شبیر کے ہاتھوں آئی کیو میڈیسن اینڈ مور نظام آباد کا شاندار افتتاح

نظام آباد:4/نومبر(اردو لیکس) حکومتی مشیر محمد علی شبیر کے ہاتھوں عظیم الشان پیمانے پر آئی کیو میڈیسن اینڈ مور میڈیکل شاپ واقع ال عطا اٹوپیا بلڈنگ، بودھن روڈ نظام آباد میں افتتاح عمل میں آیا۔

 

حکومتی مشیر محمد علی شبیر کا استقبال مالکین مزمل احمد، عبدالغفار، اظہر احمد، حنیف احمد، شیخ عارف، شیخ رفیق احمد، اطہر احمد نے شالپوشی و گلدستہ پیش کرتے ہوئے کیا۔ اس شاندار افتتاحی تقریب میں کانگریس قائدین سید نجیب علی ایڈوکیٹ،کارپوریٹر ایم اے قدوس،سابقہ ڈپٹی میئر ایم اے فہیم، سابقہ کارپوریٹر مجاہد خان، کانگریس قائدین سمیر احمد،خواجہ صفدر علی، جاوید خان، عجود خان باڈی بلڈر

 

عبدالقیوم قلعہ، مجاہد محمد خان، عبود بن حمدان، اسد حمدان، محمد احمد، محمد سمیع الدین، محمد ربانی،اعجاز احمد خان، محمد اعجاز علی کے علاوہ دیگر معززین نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button