مضامین

خبر پہ شوشہ۔بحث میں ایک اور خاتون کو شکست دینے والا مرو ڈونالڈ ٹرمپ

کے این واصف

صنفی مساوات کی بلند بانگ تائید و حمایت کرنے والے امریکہ میں پھر بار خاتون صدارتی امیدوار کملا ہیریس کو انتخابات میں شکست ہوئی۔ جبکہ ڈونالڈٹرمپ شاندار کامیابی کے ساتھ دوسری مرتبہ امریکہ کے صدر منتخب ہوئے۔

 

ڈونالڈٹرمپ سے متعلق میڈیا مین اجاگر کئے جارہے منفی و مثبت پہلو اپنی جگہ۔ لیکن کچھ لوگوں نے اس معاملہ میں ایک نیا پہلو ڈھونڈ نکالا ہے۔ کہا کہ عورت اسی وقت ہار قبول کرتی ہے جب ہار سونے کا ہو یا بحث میں عورت سے کوئی جیت نہیں سکتا۔

 

جبکہ امریکی صدارتی انتخابات مین ڈونالڈٹرمپ نے انتخابی مباحث میں پھر ایک بار خاتون کو شکست دی۔ اس طرح ڈونالڈٹرمپ ایک مرد آہن بن کے ابھرے جو بحث میں عورت کو مات دے سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button