جنرل نیوز

نامور شاعر شاذ تمکنت کی اہلیہ کا انتقال

حیدرآباد: نامور شاعر جناب شاذ تمکنت مرحوم کی شریک حیات محترمہ محمدی بیگم کا آج رات انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصہ سے خرابی صحت سے متاثر تھیں۔ مرحومہ مشہور آرٹسٹ فواد تمکنت کی والدہ ہوتی ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے اس فون نمبر پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔

8019683115

متعلقہ خبریں

Back to top button