انٹر نیشنل
سعودی عرب ۱۲ واں Ambassador’s Choice انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا جمعہ سے آغاز

ریاض ۔ کے این واصف
سفارت خانہ ہند ریاض میں جمعہ 15 نومبر 2024 سے 12ویں انٹرنیشنل فلم فسٹیول کا آغاز ہوگا۔ جس میں جملہ ۹ فلمیں دکھائی جائیں گی۔ افتتاحی روز پریشم 2 (ملیالی فلم انگلیش ٹائٹلز کے ساتھ) اسکرین کی جائے گی۔
جس کے بعد 18 سے 27 نومبر کے درمیان ارجنٹینا، فرانس، اسپین، ویننزولا، آسٹریلیا، سری لنکا اور وییٹنا کی فلمین دیکھائی جائیں گی۔ فلم فیسٹیول مین شرکت کے خواہش مند ہندوستانی باشندوں کو
ایمبیسی کی ویب سائٹ پر اپنا نام رجسٹر کروانا لازمی ہے۔