جنرل نیوز

مرزا رفعت علی بیگ کا انتقال

انتقال

حیدرآباد۔15/ نومبر(راست) جناب مرزا رفعت علی بیگ(عرف مفخم) (بابو میکانیکل ورکس) ولد مرزا نصرت علی بیگ صاحب مرحوم کا بعمر 52 سال کا اچانک انتقال ہوگیا۔

نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد چیونٹی شاہ نورخاں بازار میں ادا کی گئی۔ تدفین قطب شاہی مسجد سرور نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 16 نومبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد چیونٹی شاہ نورخاں بازار میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 لڑکیاں

 

اور ایک لڑکاشامل ہیں۔ مزید تفصیلات 9393333191 یا 9849097866 اور 9948116741 سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button