ایجوکیشن

تلنگانہ دسویں جماعت کے نتائج کا کل ہوگا اعلان

حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت کے نتائج کل یعنی چہارشنبہ کو جاری کئے جائیں گے۔ دوپہر12 بجے ریاستی وزیرتعلیم سبیتا اندرا ریڈی نتائج جاری کریں گے۔ 3 اپریل سے امتحانات کا آغاز ہوا تھا جس میں 99.63 فیصد طلباء نے شرکت کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button