جنرل نیوز

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ جگتیال کا 8 دسمبر کو دوسرا سالانہ اجتماع

مولانا شیخ خلیل احمد قاسمی  جنرل سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ جگتیال کے اطلاع کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ جگیال کا دوسرا سالانہ اجتماع بعنوان ”  تفہیم دین و تحفظ ایمان ” ورکشاپ 8 ڈسمر بروز اتوار بعد نماز فجر تا بعد نماز مغرب منعقد کیا جارہاہے

 

اس ورکشاپ کی صدارت حضرت مولانا مفتی شعیب اللہ خان صاحب مفتاحی بانی مہتمم جامعہ اسلامیہ میسح العلوم بنگلور فرمائیں گے

 

اس ورکشاپ کو ریاست تلنگانہ کے مؤقر علماء و مفتیان اکرام مختلف عنوانات پر امت مسلمہ کو فتنوں سے اور سوشل میڈیا کے گمراہ فتوں سے آگاہی اور اپنے دین و ایمان وعقائد کی حفاظت کسیے کریں  ان شاء اللہ مختلف عنوانات پر تفصیل سے بیانات ہوں گے

 

لہذا ضلع جگتیال کے تمام مسلمان بھائیوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس ورکشاپ میں شریک ہوکر علماء و مفتیان اکرام کے مختلف عنوانات پر بیان سن کر اپنے دین و ایمان وعقائد کی حفاظت کریں

تمام شرکاء کلیے تین وقت طعام کا انتظام رہے گا موسم سرما کو مدنظر رکھتے ہوئے رات میں ہی جامع مسجد جگتیال پہنچ جائیں تاکہ فجر کے بعد سے ہی پروگرام شریک رہیں تاکہ کوی بات چھوٹ نہ پائے

متعلقہ خبریں

Back to top button