تلنگانہ

ششی دھر ریڈی کانگریس پارٹی سے 6 سال کے لئے برطرف

حیدرآباد _ 19 نومبر ( اردولیکس) تلنگانہ کانگریس کمیٹی نے پارٹی کے سینئر لیڈر ایم ششی دھر ریڈی کو 6 سال کے لئے پارٹی سے برطرف کردیا ہے جنھوں نے جمعہ کے روز دہلی میں بی جے پی قائدین کے ساتھ امیت شاہ سے ملاقات کرتے ہوئے بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا تھا

پارٹی ڈسپلن شکنی کے الزام میں ششی دھر ریڈی کے خلاف کارروائی کی گئی ہے  تلنگانہ کانگریس کی تادیبی کمیٹی کے چیئرمین و سابق وزیر جی چنا ریڈی نے اس سلسلے میں احکامات جاری کئے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button