تلنگانہ

تلنگانہ ۔محکمہ تعلیمات میں 134 جائیدادوں پر تقررات

تلنگانہ حکومت نے محکمہ تعلیمات میں حیدرآباد: 134  جائیدادوں پر تقررات کو منظوری دیتے ہوئے احکامات جاری کیے ہیں۔ 24 گزیٹڈ ہیڈ ماسٹر گریڈ 1 جائیدادوں کو منظوری دی گئی ہے۔اسی طرح ڈائٹ میں 23 سینیر لکچررس،ایس سی ای آر ٹی میں 22لکچررس، ڈائٹ میں 65 ملازمین کے تقررات کو ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔ ان تمام جائیدادوں پر ٹی ایس پی ایس سی کے ذریعہ راست تقررات کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button