تلنگانہ

حیدرآباد کے پرانے شہر میں گستاخ راجہ سنگھ کے خلاف آج رات بھی احتجاج

حیدرآباد: گستاخ رکن‌اسمبلی راجہ سنگھ کی ضمانت پر رہائی کے بعد ملعون کے خلاف حیدرآباد کے پرانے شہر کے کیے مقامات پر آج رات بھی احتجاج سا‌سلسلہ جاری رہا۔ تاریخی چارمینار ، مدینہ، دبیر پورہ کے علاوہ کئی مقامات پر نوجوان احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آیا اور وہ راجہ سنگھ کے خلاف سخت کاروائی کا مطالبہ کررہے تھے اور نعرے لگارہے تھے۔ صورتحال کو دیکھتے ہوئے پولیس کا بھاری بندوبست کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button