تلنگانہ

تلنگانہ کے عوام سے 28 ستمبر کے دن امن کو برقرار رکھنے کی بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کی اپیل _ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ 3 ستمبر ( اردولیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا کہ 28 ستمبر کو میلاد النبی ﷺ بھی  ہے اور گنیش چتورتھی بھی ہے۔ میں تلنگانہ اور حیدرآباد کے عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل  کرتا ہوں۔ کیونکہ ایک ہی دن میلادالنبی کے جلوس اور چتورتھی کے جلوس سے امن بگڑ سکتا ہے جس غریب عوام کو نقصان ہوگا چاہیے وہ غریب ہندو ہو یا مسلمان۔

متعلقہ خبریں

Back to top button