تلنگانہ

دنیا کا سب بڑا کارگو طیارہ حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر لینڈ کیا

حیدرآباد _ 2 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر  دنیا کے سب سے بڑے کارگو طیاروں میں سے ایک ایربس ( ہیلوگا) منگل کو کچھ دیر کے لئے توقف کیا۔

 

شمس آباد ایرپورٹ پر اس  بھاری طیارے  کی لینڈنگ، پارکنگ اور ٹیک آف کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔ یہ دوسرا موقع ہے جب حیدرآباد کے ہوائی اڈے پر ‘وہیل آف دی اسکائی’ ٹیک آف کیا  ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس بھاری طیارے کو ایندھن بھرنے کے لیے روک دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button