سی ای ڈی ایم سے شگفتہ عفت کا گروپ – 1 سرویس میں انتخاب۔ جناب تفسیر اقبال ایشل سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود، پروفیسر ایس۔ اے۔ شکور کی مبارکباد

۔ ریاست میں گروپ – 1 سرویس کی اپنی ایک منفرد اہمیت ہے جس سے کسی بھی طالب علم اور باشعور شخص کو انکار نہیں۔ اس امتحان میں کامیابی کا حصول ہر اس طالب علم کا خواب ہوتا ہے جو اس باوقار امتحان میں شرکت کرتا ہے۔ شگفتہ مفت بھی ایک ایسی ہی خوش نصیب طالبہ ہے جس نے CEDM ، مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات ، عثمانیہ یونیورٹی محکمہ اقلیتی بہبود ، حکومت تلنگانہ کے تحت ملت گروپ – 1 کو چنگ سے استفادہ 30 میں ریاستی سطح پر Group – Services Main Exam-2024 2 کرتے ہوئے اس باوقار امتحان میں داں رینک حاصل کیا۔
اس امتحان میں انہوں نے سوشیالوجی کو بطور اختیاری مضمون منتخب کیا تھا۔ شگفتہ مفت نے اپنی جستجو اور شبانہ روز محنت کے ذریعہ اس عظیم کامیابی کے حصول میں سبقت لے گئیں۔ اور آنے والے طالب علموں کیلئے روشن مثال قائم کی ۔ یہ جناب محمد منورالدین کی دختر اور بوئن پلی سکندر آباد کی ساکن ہیں۔ اس موقع پر انلاین سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود، حکومت تلنگانہ جناب تفسیر اقبال نے خلافتہ عفت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ حکومت تلنگانہ نے اقلیتوں کی تعلیمی ترقی اور روزگار کے حصول کیلئے مختلف اسکیموں کو روشناس کیا ہے اس ضمن میں حکومت تلنگانہ اقلیتی طلباء کو اسکالرشپس کے علاوہ بھی مختلف کورس کیلئے ملت کو چنگ کا ہر سال اہتمام ہاء کی کثیر تعداد شرکت کرتے ہوئے اپنے مستقبل کو روشن کر رہی ہے مستقبل میں امید ہے کہ اس کو چنگ کے ذریعہ حوصلہ افزاء نتائج حاصل ہو نگے ۔ انہوں نے اقلیتی طلباء اور طالبات سے خواہش کی وہ تلنگانہ حکومت کے ذریعہ دی جانے والی ملت تعلیمی کو چنگ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرتے ہوئے فائدہ حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ اقلیتی طلباء سیول سرویس امتحانات میں خصوصی دلچسپی لے کر محنت کریں اور روزگار کے جو مواقع میسر ہیں ان میں اپنے انتخاب کو یقینی بنائیں۔ شگفتہ عفت کی کامیابی پر پروفیسر الیں ۔ اے شکور ڈائرکٹری ۔ ای ۔ ای ۔ ایم۔ نے مہارکباد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کامیابی کا حصول یقینا طالب علم کی اپنی ذاتی جد و جہد اور جنون کا نتیجہ ہوتا ہے وہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھتا جب تک کہ کامیابی اس کے قدم نہیں چوم لیتی ۔ یہی وہ مقام ہے جہاں طالب علم کا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ ڈی ایس ہی ۔ ٹی آر ٹی میں CEDM سے مفت کو چنگ حاصل کرنے والے طلباء کی کثیر تعداد نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے بہترین رینک حاصل کیا اور اساتذہ کی ملازمت کیلئے منتخب ہوئے ۔ CEDM کی جانب سے مختلف کو چنگ کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں کے POLYCET ECET DEECET EAPCET NEET EdCET PGNEET ICET LAWCET قابل ذکر علاوہ دسویں جماعت کی کو چنگ بھی شامل ہے۔ اس موقع پر جناب پروین ریڈی ڈائرکٹر ، تلنگانہ ماینارئٹی اسٹڈی سرکل بھی موجود تھے۔