جنرل نیوز
کھمم شہر کے مشہور و معروف تاجر محمد یوسف صاحب کا انتقال

کھمم شہر کے مشہور کپڑوں کے تاجر محمد یوسف صاحب کا بعمر 87 سال انتقال ہوگیا واضح رھے کہ مرحوم محمد یوسف صاحب ریڈی میڈ گارمنٹس کاروبار سے مشہور و معروف تھے کھمم شہر میں نیڈس جنٹلمین کلرس دوکانات کے بانی اور مالک ہے مرحوم محمد یوسف صاحب کئی سالوں سے علیل تھے آج بتاریخ 10 اپریل بروز جمعرات بعد نماز ظہر محمد یوسف صاحب کا انتقال ہوگیا مرحوم کی نماز جنازہ 11 اپریل بروز جمعہ بعد نماز جمعہ مسجد نمرہ اندورن قلعہ کھمم میں اداکی جائے گی اور تدفین اندورن قلعہ کے قبرستان میں ہی عمل میں آئے گی مرحوم کے بڑے فرزند محمد سلیم کا پہلے ہی انتقال ہوگیا پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان شامل ہے رابطہ کے لیے موبائل نمبر 9866636786