جنرل نیوز

گو بیک مودی کے نعروں کے ساتھ سعید آباد میں وقف ایکٹ کے خلاف شدید احتجاج

حیدرآباد ۔ شہر کے علاقہ سعید آباد میں مسلمانوں نے جمعہ کی نماز کے بعد وقف ترمیمی ایکٹ کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا۔

 

درگاہ اجالے شاہ صاحب رح مسجد میں نماز کے بعد مظاہرین نے سیاہ جھنڈے لہرائے اور پلے کارڈس اٹھا کر انقلاب زندہ باد، گو بیک آر ایس ایس، گو بیک مودی اور گو بیک ہندوتوا جیسے نعرے لگائے۔ انہوں نے وقف ترمیم ایکٹ کی شدید مخالفت کرتے ہوئے

 

کہا کہ مودی حکومت وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنے کی سازش کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button