تلنگانہ

نظام آباد میں وقف ترمیم ایکٹ کے خلاف احتجاج

نظام آباد۔مسجد عمر بن خطاب ہاشمی کالونی نظام آباد میں وقف بل امینمنڈ ایکٹ کے خلاف مسلمانوں نے احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں ضلعی جمعیت اہل حدیث

 

کے امیر جناب عبدالواجد صاحب و دیگر ذمہ داران موجود تھے احتجاجیوں نے وقت ترمیمی ایک کو واپس لینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایک منظم طریقے سے وقف جائیدادوں پر کنٹرول کرنے اور اس پر قبضہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جسے مسلمان کبھی بھی قبول نہیں کریں گے۔احتجاجی اپنے ہاتھوں میں

 

پلے کارڈس تھامے ہوئے تھے اس احتجاج میں معصوم بچوں نے بھی حصہ لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button