جنرل نیوز

تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرز اسوسی ایشن میں حکومت کے اعلان سے خوشی کی لہر۔

تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرز اسوسی ایشن میں حکومت کے اعلان سے خوشی کی لہر۔

حکومت تلنگانہ کے وزیر اتم کمار ریڈی نے آج اپنے ایک صحافتی بیان میں اعلان کیا کہ اردو اساتذہ کے تمام جائیدادوں کو پر کرنے کے لئے آنے والے دنوں میں خصوصی ڈرائیو چلاتے ہوئے تقررات عمل میں لائی گی۔اس موقع پر تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن نے اس اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے حکومت تلنگانہ کا شکریہ ادا کیا اور تلنگانہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس اعلان کو جلد از جلد عمل میں لائیں تاکہ آنے والے تعلیمی سال میں طلبہ کی تعلیم متاثر نہ ہ۔و۔

متعلقہ خبریں

Back to top button