اوٹکور کے مولوی عبدالرحمن شاہ سوشیل جسٹس اینڈ ہیومین رائٹس کونسل کے شہر حیدرآباد میناریٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اوٹکور کے مولوی عبدالرحمن شاہ سوشیل جسٹس اینڈ ھومین رائٹس کونسل کے شہر حیدرآباد میناریٹی صدر منتخب ھونے پر مبارک باد
اوٹکور(نامہ نگار) شاہ سوشل جسٹس فار انٹرنیشنل سول اینڈ ھومین رائٹس کونسل کے چیئر پرسن جناب محمد شاہ شیخ نے حافظ و مولوی عبدالرحمن اوٹکوری ھومین رائٹس کونسل کے شہر حیدراباد کے مینار یٹی صدر منتخب ھونے پر ایک سند پیش کرتے ہوئے آئی ڈی کارڈ حوالے کیا۔حافظ و مو لوی عبدالرحمان کو اس باوقار عہدے پر منتخب کۓ جانے پر مفتی مولانا عبدالماجد رحمانی؛۔سیف اللۀ خان ؛محمد اشفاق رپورٹر؛رحمت اللۀ جکلیر؛آصف چاندی ؛اسماعیل کولم پلی؛آصف دیسائی؛محمد اسحاق؛محمد ریاض؛عبدالنعیم؛این۔محمودکے علاوہ عبدالخالق محبوب نگر؛جمال الدین پداپور نے دل کی گہرائیوں سے پر خلوص مبارکباد پیش کی ھے۔اور موصوف سے نیک توقعات کا اظہار کیاھے۔ اور موصوف نے شاہ سوشیل جسٹس کے ذمہ داران کا اور مبارکباد دینے والے حضرات کا اظہار تشکر کیا ھے