جنرل نیوز

ادارہ تعلیم القرآن برکت پورہ مٹ پلی میں تربیتی واصلاحی گرمائی کلاسس کا منظم انتظام 

ادارہ تعلیم القرآن برکت پورہ مٹ پلی میں تربیتی واصلاحی گرمائی کلاسس کا منظم انتظام کیا گیا ہے    مسلمانانِ مٹ پلی کی خدمت میں یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی موسم گرماکی تعطیلات میں اسکول کے طلباء و طالبات کو قرآن مجیدمع جوید سکھانے،اور دین کی ابتدائی بنیادی باتوں سے واقف کرانے کے لیے

ادارہ تعلیم القرآن کی جانب سے سمرویکیشن کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے

26اپریل تا یکم جون 2025 ؛ اوقاتِ تعلیم صبح 09 /بجے تا دوپہر 01 بجے رہیں خواہشمند احباب سے گذارش ہے کہ 25اپریل سے پھلے پھلے ادارہ تعلیم القرآن پہونچ کر اپنے نو نہالوں کا رجسٹریشن کروالیں مزید تفصیلات کے لئے مفتی ابوبکر صاحب قاسمی ناظم ادارہ تعلیم القرآن سے رابطہ کریں

متعلقہ خبریں

Back to top button