تلنگانہ

انٹر میڈیٹ سال دوم میں زہرہ ناز ماریہ اسٹیٹ رینک کے ساتھ امتیازی کامیابی 

حیدرآباد ۔ کے این واصف 

انٹرمیڈیٹ سال دوم میں زہرہ ناز ماریہ نے 981 نشانات حاصل کرتے ہوئے اسٹیٹ رینک سے کامیابی حاصل کی۔

 

ان کا تعلق ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد سے ہے۔ زہرہ کاکتیہ کالج کی طالبہ ہین۔ وہ اطہر محی الدین (ریاض سعودی عرب) کی دختر اور سینئر کانگریس قائد اظہر محی الدین کی بھتیجی ہیں۔ اطہر محی الدین ریاض کی سماجی سرکلز کی ایک معروف

 

شخصیت ہیں۔ زہرہ کی شاندار کامیابی پر ان کے افراد خاندان، عزیز و اقارب اور ضلع نظام آباد میں خوشی کی لہر ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button