جنرل نیوز

ادارے “ھدف” دمام کے زیراہتمام جمعہ 2 مئی 2025 کومحفل اقبال 

حیدرآباد ۔ کے این واصف

بنیاد گزار ادارے “ھدف” و معروف دانشور نعیم جاوید کی اطلاع کے مطابق ھدف کے زیر اہتمام ایک فکری و فنی نشست محفل اقبال انعقاد عمل میں لائے گا۔ یہ نشست 2 مئی بروز جمعہ رات 8 بجے ایوان ھدف, دمام مقرر ہے۔ ادارے ھدف شخصیت سازی کا ایک معروف ادارہ ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button