انٹر نیشنل
انڈین پاسپورٹس، ویزا وغیرہ خدمات ماہ جولائی سے النکت اسائنمنٹس لمیٹیڈ انجام دے گی

حیدرآباد ۔ کے این واصف
انڈین پاسپورٹس، ویزا اور دیگر کونسلر خدمات ماہ جولائی 2025 سے النکت اسائنمنٹس لمیٹیڈ انجام دے گی۔ واضح رہے کہ سفارت خانہ ہند ریاض کے لئے یہ خدمات VFS Global انجام دے رہاہے۔ اس تبدیلی کے سلسلے مین سفارت خانہ ہند نے سرکاری طور پر ماہ اپریل 2025 میں ایک اعلان جاری کیا تھا۔