ایجوکیشن
حیدرآباد کی طالبہ سیدہ مہک ضیا ہاشمی کی ای اے پی سیٹ میں شاندار کامیابی

حیدرآباد: شہر کی باصلاحیت اور ہونہار طالبہ سیدہ مہک ضیا ہاشمی دختر سید عبدالمعیز ہاشمی نے ای اے پی سیٹ (EAPCET) امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1716 واں رینک حاصل کیا۔
ان کی اس امتیازی کامیابی پر ارکان خاندان اساتذہ اور احباب نے خوشی و مسرت کا اظہار کیا ہے۔ سیدہ مہک کی یہ کامیابی ان کی محنت لگن اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔